قیام امن کیلئے سکیورٹی فورسز کے ساتھ پوری قوم: محسن نقوی
محسن نقوی کا بیان: بلوچستان میں قیام امن کیلئے پوری قوم سکیورٹی فورسز کے ساتھ ہے
قیام امن کیلئے پوری قوم سکیورٹی فورسزکے ساتھ ہے: محسن نقوی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کیچ کے علاقے بلیدہ میں کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے آپریشن کے نتیجے میں 2 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کی ستائش کی۔ ، محسن نقوی نے کہا کہ سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنایا۔ ، دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو سلام پیش کرتے ہیں۔ محسن نقوی نے کہا کہ سکیورٹی فورسز کی بہادری اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں کی پوری قوم معترف ہے، ۔ بلوچستان میں قیام امن کیلئے پوری قوم سکیورٹی فورسزکے ساتھ کھڑی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
city news
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
google news
محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
سکیورٹی فورسز
قیام امن
خراج تحسین پیش
تبصرے
Please keep the discussion respectful.