پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن 29 اپریل سے شروع ہو گا
پی آئی اے 56,000 عازمین حج کو حجاز مقدس روانہ کرے گا، قبل از حج آپریشن کا آغاز 29 اپریل سے
پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن انتیس اپریل سے شروع ہوگا اور یکم جون تک جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق اس برس پی آئی اے چھپن ہزار سے زائد عازمین کوحجاز مقدس پہنچائے گی۔ ،،عازمین حج کے لیئے 280 پروازیں آپریٹ کی جائیں گے۔ ، پی آئی اے کے ذریعے بیس ہزار سرکاری حج اسکیم اور چھتیس ہزار پرائیوٹ عازمین حج روانہ ہونگے۔ ،پی آئی اے کا بارہ جون سے بعد از حج آپریشن شروع ہوگا جودس جولائی تک جاری رہے گا۔ ،حج آپریشن کے لیئے بوئنگ ٹرپل سیون اورائیربس تھری ٹونٹی طیاروں کا استعمال کیے جائیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
پی آئی اے
حج آپریشن
پرائیوٹ عازمین حج
تبصرے
Please keep the discussion respectful.