ضلع کیچ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک
ضلع کیچ میں دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 ہلاک
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں سکیورٹی فورسزنے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن کرکے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔ ، سکیورٹی فورسزنے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ ، مارے گئے دہشت گرد قانون نافذ کرنے والے اداروں اورمعصوم شہریوں پر متعدد دہشتگرد حملوں میں ملوث تھے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ علاقے میں مزید دہشت گردوں کی موجودگی کے پیش نظر کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
epaper
epaper today
city news
Multan news
India
latest news
breaking news
news bulletin
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
بلوچستان
آئی ایس پی آر
پاک فوج
سکیورٹی فورسز
2 دہشتگرد ہلاک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.