بجلی کی قیمتوں میں کمی سے مہنگائی کم ہوگی، نواز شریف کی پیش گوئی
نواز شریف نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کو عوام کیلئے خوشخبری قرار دیا
بجلی کی قیمتوں میں کمی سے مہنگائی میں مزید کمی ہوگی، نواز شریف سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر نوازشریف نے بجلی کی قیمتوں میں کمی پر عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں حالیہ کمی سے مہنگائی اور کم ہوگی۔ حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں حالیہ کمی کے بعد نواز شریف کی جانب سے بیان میں وفاقی حکومت کے اس اقدام پر عوام کو مبارکباد دی۔ ان کا کہنا تھا کہ الحمد للہ ملکی معیشت میں بہتری سے عام آدمی کی زندگی میں بہتری آ رہی ہے۔ حکومت غریبوں اور مڈل کلاس کی زندگی میں آسانی لانے کی کوشش کررہی ہے۔ حکومت کی مسلسل کوششوں سے مہنگائی کا خاتمہ ممکن ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
نواز شریف
بجلی کی قیمتوں
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن)
عام آدمی کی زندگی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.