ہائی کورٹ کے اختیار میں مداخلت نہیں کرنا چاہتے،چیف جسٹس
ہائی کورٹ کے اختیار میں مداخلت سے گریز کا عندیہ – چیف جسٹس کی وضاحت
سپریم کورٹ نے9مئی سے متعلق کیس میں اے ٹی سی راولپنڈی کے جج سے مقدمات منتقلی کی اپیلیں نمٹا دیں۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کا کہنا تھا کہ اپیلوں پر وکیل پنجاب حکومت کو غور کی ہدایت درست ہے ۔ ضمانت کے فیصلوں میں بعض عدالتی فائنڈنگ درست نہیں۔ چیف جسٹس نے کہا کہ ہائی کورٹ کے اختیار میں مداخلت نہیں کرنا چاہتے، ۔ جرمانے ادا کر دیں یہ اتنا بڑا مسئلہ نہیں، ۔ پنجاب حکومت نے سابق اے ٹی سی جج راولپنڈی اعجاز آصف کیخلاف ریفرنس دائر کیا تھا ۔ چیف جسٹس نے کہا کہ ٹرائل کورٹ کو تین ماہ میں ٹرائل کارروائی مکمل کرنے کا کہہ دیتے ہیں۔ ، ٹرائل عدالت ہر پندرہ کی پراگرس رپورٹ ہائیکورٹ میں پیش کرے گی۔ وکیل پنجاب حکومت نے کہا کہ9مئی کو کیا ہے مختصر بریف تیار کیا ہے۔ ،ٹرائل عدالت نے ضمانت کا فیصلہ قانون کے مطابق نہیں کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Editorial
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
سپریم کورٹ
چیف جسٹس
ہائی کورٹ
عدالتی فائنڈنگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.