اسپیس بورڈ نے اسٹار لنک کو عارضی لائسنس دیدیا، پی ٹی اے
اسپیس بورڈ نے اسٹار لنک کو عارضی لائسنس دے دیا، مکمل منظوری بعد میں
چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کو آگاہ کیا ہے کہ اسپیس بورڈ نے اسٹار لنک کو عارضی لائسنس دے دیا ہے۔ ، اسٹار لنک کو مکمل لائسنس ان کی ریگولیشنز فائنل ہونے کے بعد دیا جائے گا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کام کا اجلاس امین الحق کی زیرِ صدارت ہوا، ۔ چیئرمین پی ٹی اے نے کمیٹی کو اسٹار لنک کے لائسنس کے معاملے پر بریفنگ دی۔ چیئرمین پی ٹی اے نے کمیٹی کو آگاہ کیا کہ اسپیس بورڈ نے اسٹار لنک کو عارضی لائسنس دے دیا ہے۔ جبکہ مکمل لائسنس ان کی ریگولیشنز فائنل ہونے کے بعد دیا جائے گا، ۔ انہوں نے بتایا کہ اسٹار لنک کا لائسنس اس وقت تک اجرا کے مرحلے میں ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
قومی اسمبلی
انفارمیشن ٹیکنالوجی
پی ٹی اے
چیئرمین پی ٹی اے
اسپیس بورڈ
چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.