حق دو تحریک کا لانگ مارچ، گوادر میں دفعہ 144 نافذ
بلوچستان: حق دو تحریک کا لانگ مارچ، گوادر میں دفعہ 144 نافذ
بلوچستان کے ضلع گوادر میں دفعہ 144نافذ کر دی گئی۔حق دو تحریک نے ماہ رنگ بلوچ سمیت خواتین کارکنوں کی رہائی کے لیے آج گوادر سے کوئٹہ تک لانگ مارچ کا اعلان کیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمٰن کے مطابق ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے۔ ، حالیہ دنوں میں بعض افراد ضلع گوادر سے کوئٹہ کی جانب لانگ مارچ کے لیے روانہ ہو رہے ہیں۔ ، تاہم حکومتِ بلوچستان کی سخت ہدایات کی روشنی میں کسی فرد یا گروہ کو لانگ مارچ کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اعلامیے میں واضح کیا گیا ہے کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والے عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
today news paper
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
حق دو تحریک کا لانگ مارچ،
گوادر میں دفعہ 144 نافذ
ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمٰن
سخت ہدایات
قانون کی خلاف ورزی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.