کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر معطل
کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر معطل، سکیورٹی خدشات
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس کو ایک بار پھر معطل کر دیا گیا۔ کوئٹہ میں پانچ روز سے معطل موبائل انٹرنیٹ سروس کو گزشتہ روز بحال ہونے کے بعد آج ایک بار پھر سکیورٹی خدشات کے پیش نظر معطل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق موبائل انٹرنیٹ سروس کو سکیورٹی خدشات کے باعث بند کیا گیا ہے۔ ، 5 روز معطل رہنے کے بعد گزشتہ روز انٹرنیٹ سروس کو بحال کیا گیا تھا۔ صوبائی دارالحکومت میں موبائل انٹرنیٹ سروس بند ہونے کے باعث صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
انٹرنیٹ سروس
صوبائی دارالحکومت
سکیورٹی خدشات
صارفین کو شدید مشکلات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.