خام تیل کی قیمتوں میں فی بیرل 12 ڈالر کی ریکارڈ کمی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں فی بیرل 12 ڈالر کی ریکارڈ کمی
عالمی منڈی میں امریکی خام تیل 60 ڈالر فی بیرل سے نیچے گر کر 2021 کے بعد سے کم ترین سطح پر آگیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی دیکھی جارہی ہے،۔ آج بھی عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی۔ برینٹ فیوچر آئل کی قیمت تین اعشاریہ پانچ فیصد فی بیرل کمی کے بعد 63 اعشاریہ 30 ڈالر ہوگئی۔ جبکہ یو ایس کروڈ فیوچر کی قیمت تین اعشاریہ چھ فیصد کم ہوگئی۔ 2021 کےبعد پہلی بار یو ایس کروڈ فی بیرل 56 اعشاریہ 7 ڈالر پر آگیا۔ اتوار کی رات یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ سے منسلک فیوچرز 3 فیصد سے زیادہ گر کر 59.78 ڈالر پر آ گئے۔ یہ اقدام پچھلے ہفتے بیک ٹو بیک 6% کمی کے بعد آیا ہے۔ ڈبلیو ٹی آئی اب اپریل 2021 کے بعد سب سے کم ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
عالمی منڈی
امریکی خام تیل
عالمی میڈیا
برینٹ فیوچر آئل
مسلسل کمی
ڈبلیو ٹی آئی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.