نواز شریف کا علاج کی عرض سے لندن جانے کا امکان
نواز شریف کا لندن میں علاج کا امکان، 12 اپریل کو روانگی کی تیاری
نواز شریف کا علاج کی عرض سے لندن جانے کا امکان ہے۔ ، صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کی بیرون ملک روانگی متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف کا 12 اپریل کو علاج کی غرض سے لندن روانہ ہونے کا امکان ہے۔ ،وزیراعظم شہباز شریف 10اپریل کو دورہ بیلاروس کے بعد لندن پہنچیں گے ،۔ شہباز شریف دورہ لندن میں نواز شریف اور پارٹی کے دیگر راہنماوں سے ملاقاتیں بھی کریں گے ۔ ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے میاں نواز شریف کو لندن میں چیک اپ کا مشورہ دیاہے۔ ، میاں نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے گزشتہ روز میاں نواز شریف کا طبعی معائنہ کیا تھا۔ ،طبیعت ناسازی پر ڈاکٹرز نے گزشتہ ماہ میاں نواز شریف کو بیرون ملک سفر سے روکا تھا۔ میاں نواز شریف کا لندن میں علاج کی غرض سے 2 ہفتے قیام بتایا جا رہا ہے۔ ،نواز شریف کے ہمراہ فیملی کے دیگر افراد بھی لندن جائینگے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
city news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
نواز شریف
میاں نواز شریف
بیرون ملک سفر
ملاقاتیں
چیک اپ
لندن جانے کا امکان
،وزیراعظم شہباز شریف
ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان
چیک اپ کا مشورہ
لندن میں علاج
تبصرے
Please keep the discussion respectful.