آئس لینڈ میں 24 گھنٹوں کے دوران زلزلے کے 550 جھٹکے
آئس لینڈ میں زلزلے کے 550 جھٹکے محسوس، 24 گھنٹوں کے دوران متعدد جھٹکے
یورپی ملک آئس لینڈ میں چند روز کے دوران زلزلے کے سیکڑوں جھٹکے محسوس کئے گئے،۔ تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یکم اپریل سے 6 اپریل تک آئس لینڈ کے جنوب مغربی علاقے میں زلزلے کے سیکڑوں جھٹکے محسوس کئے گئے- ، جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3 سے 4 تک ریکارڈ کی گئی جبکہ ان کی گہرائی 4 سے 6 کلو میٹر تک تھی۔ رپورٹ کے مطابق آئس لینڈ کے دارالحکومت سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے سیکڑوں جھٹکے محسوس کئے گئے،۔ صرف 24 گھنٹوں میں 550 زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ زلزلے کے مزید جھٹکے بھی محسوس کئے گئے جاسکے ہیں،۔ جن کی شدت 3 سے 4 کے درمیان ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
غیر ملکی میڈیا رپورٹس
یورپی ملک آئس لینڈ
زلزلے کے 550 جھٹکے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.