نوازشریف کا پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصل
نوازشریف کا پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ، پارٹی دفتر میں بیٹھنے کا اعلان
صدر مسلم لیگ (ن) نوازشریف نے پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ نوازشریف اب پارٹی معاملات کو چلانے کے لیے باقاعدہ دفتر میں بیٹھیں گے۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف کے لئے ایوان وزیراعلیٰ نوے شاہراہ میں دفتر بنانے کےلئے تیاریاں شروع کردی گئیں۔ نوازشریف سے اب تمام ایم پی ایز، ایم این ایز اور ٹکٹ ہولڈرز سمیت پارٹی ورکرز بھی ملاقاتیں کریں گے۔ پارٹی معاملات چلانے کے لئے مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف کو لاہور اتھارٹی فار ہیرٹیج ریوایئول کا سربراہ بنایا گیا ہے ۔ نوازشریف پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کرکے نہ صرف ان کے تحفظات کو دور کریں گے۔ نواز شریف لندن واپسی کے بعد باقاعدہ روزانہ کی بنیاد پرباقاعدہ پارٹی معاملات چلائیں گے ۔ حکومت پنجاب کے ایک خصوصی اجلاس میں لاہور اتھارٹی فار ہیرٹیج ریوایئول قائم کر کے نواز شریف کو اس کا پیٹرن ان چیف بنایا گیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
google news
نوازشریف
صدر مسلم لیگ (ن)
سیاسی سرگرمیاں شروع
پارٹی معاملات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.