ٹرمپ کا ایران سے مذاکرات شروع کرنے کا اعلان
ٹرمپ کا ایران سے مذاکرات کا اعلان، اعلیٰ سطح کی ملاقات طے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو سے ملاقات کے دوران اعلان کیا ہے کہ امریکا ہفتے کو ایران کے ساتھ اس کے جوہری پروگرام کے حوالے سے براہ راست اور اعلیٰ سطح کے مذاکرات کا آغاز کرے گا۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق پیر کو اوول آفس میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے ساتھ صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہم ایران کے ساتھ براہ راست بات چیت کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ’شاید کوئی معاہدہ ہوجائے، یہ بہت اچھا ہوگا، ہم ہفتے کے دن تقریباً اعلیٰ ترین سطح پر بہت اہم ملاقات کر رہے ہیں۔ ‘امریکی صدر ٹرمپ کا یہ حیران کن اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے ۔ جب ایک روز قبل ایران نے اپنا جوہری پروگرام روکنے کے لیے نئے معاہدے پر براہ راست مذاکرات کو مسترد کرتے ہوئے اس خیال کو بے معنی قرار دیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
city news
Pakistan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
جوہری پروگرام
ٹرمپ کا ایران
خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘
تبصرے
Please keep the discussion respectful.