انسانی سمگلنگ میں ملوث مافیا کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع
انسانی سمگلنگ میں ملوث مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے انسانی سمگلنگ میں ملوث مافیا کیخلاف مؤثر کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے نئے تعینات ہونیوالے ڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار راجہ اور ڈائریکٹر جنرل نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی وقار الدین سید نے ملاقات کی۔ ، وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری اور وفاقی سیکرٹری داخلہ محمد خرم آغا بھی اس موقع پر موجود تھے۔ وزیر داخلہ نے ڈی جی ایف آئی اے کو غیر قانونی امیگریشن کے خلاف موثر حکمت عملی تیار کرنے کا ٹاسک دیا۔ ،جبکہ سائبر کرائمز کی روک تھام کے لیے ڈی جی این سی سی آئی اے کو ہدایات دیں۔ محسن نقوی نے کہا انسانی سمگلنگ روکنے کے لئے چاروں صوبوں میں بلا امتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے۔ ،اس مافیا سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے،مکروہ دھندے میں ملوث لوگ معصوم لوگوں کی جانوں سے کھیل رہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan
Hindi news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
وزیر داخلہ
محسن نقوی
انسانی سمگلنگ
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.