اسرائیل نے امن معاہدہ توڑ کر غزہ پر شب خون مارا :فضل الرحمان
اسرائیل نے غزہ پر حملہ کر کے امن معاہدہ توڑ دیا، فضل الرحمان کا بیان
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے امت اسلامیہ کے نام اہم پیغام جاری کردیا۔ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے فلسطین میں غزہ کے مسلمانوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت پر ایک اہم پیغام دیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آج فلسطین میں غزہ کے مسلمانوں پر اسرائیلی صیہونی قوتوں کے ہاتھوں جو ظلم و ستم ڈھایا جا رہا ہے۔ ، وہ تاریخ کے صفحات پر سیاہ دھبوں کے سوا کچھ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل نے امن معاہدہ توڑ کر غزہ پر شب خون مارا ہے۔ یہ بزدلی کی تاریخ کا حصہ ہے اور اسے بہادری کا عنوان کبھی نہیں دیا جاسکتا۔ مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں کہ یہ قوم اس قدر بزدل ہے کہ قرآن کریم بھی ان کی بزدلی پر گواہ ہے کیونکہ انہوں نے انبیاء تک کو قتل کیا ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
اسرائیل
فضل الرحمان
اسرائیلی "جارحیت
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان
اسرائیلی صیہونی قوتوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.