شمالی وزیرستان سے گیس اور تیل کا چوتھا ذخیرہ دریافت
شمالی وزیرستان سے گیس اور تیل کی دریافت، ماڑی انرجیز کا اعلان
خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں گیس اور تیل کے مزید ذخائر دریافت کرلیے گئے، ۔ ماڑی انرجیز لمیٹڈ نے ڈیڑھ ماہ کے دوران شمالی وزیرستان سے گیس اور تیل کی چوتھی دریافت کا اعلان کردیا۔ ماڑی انرجیز لمیٹڈ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گیس اور تیل کی دریافت وزیرستان بلاک سے ہوئی۔ ، دریافت سے 7 کروڑ مکعب فٹ یومیہ گیس حاصل ہوگی، نئی دریافت سے یومیہ 310 بیرل خام تیل بھی حاصل ہوگا۔ گزشتہ ہفتے ماڑی انرجیز نے وزیرستان بلاک سے تیسری دریافت کا اعلان کیا تھا، ۔ تیسری دریافت سے 2 کروڑ 38 لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس اور یومیہ 122 بیرل خام تیل کا تخمینہ لگایا گیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
epaper today
city news
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
google news
خیبرپختونخوا
شمالی وزیرستان
ماڑی انرجیز لمیٹڈ
ذخیرہ دریافت
تیسری دریافت
یومیہ 310 بیرل خام تیل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.