سندھ میں پانی کے بحران کا 100سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
سندھ میں پانی کی کمی 100 سال کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئی، سکھر بیراج پر 71 فیصد کمی
اسلام آباد: موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات کے باعث ملک میں بارش 40 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں بارش کی 40 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔ جس کے باعث دریائے سندھ میں پانی کے بحران کا 100سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔ محکمہ آبپاشی کے مطابق سکھر بیراج پر پانی کی کمی 71 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ اور تینوں بیراجوں پر مجموعی طور پر 65 فیصد پانی کی قلت کا سامنا ہے۔ محکمہ آبپاشی کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ برس اپریل کے پہلے ہفتے میں سکھر بیراج کے مقام پر پانی کی قلت 39 فیصد تھی۔ جو رواں سال 71 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔ جب کہ تینوں بیراجوں پر مجموعی طور پر پانی کی کمی 37 فیصد سے بڑھ کر 65 فیصد تک جاپہنچی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
موسمیاتی تبدیلی
دریائے سندھ
محکمہ آبپاشی
سکھر بیراج
تبصرے
Please keep the discussion respectful.