امریکا سے مذاکرات وزارت خارجہ کی سطح پر ہونگے: ایران
امریکا سے مذاکرات وزارت خارجہ کی سطح پر، ایران کی نئی پوزیشن
ایران کا کہنا ہے کہ امریکا سے مذاکرات صدارتی نہیں وزارت خارجہ کی سطح پر ہوں گے۔ ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے براہ راست مذاکرات کے دعوے کی تردید کی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ایران کو امریکا سے بات چیت میں جلدی نہیں۔ ، گیند امریکا کے کورٹ میں ہے، ایرانی تجویز کا جواب امریکا نے دینا ہے۔ ، دوست اسلامی ملک کی تجویز پر بات چیت ہو سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمان کی وساطت سے بالواسطہ مذاکرات کیلئے تیار ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ امریکا سے مذاکرات صدارتی سطح پر نہیں وزارت خارجہ کی سطح پر ہوں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
وزارت خارجہ
ایران
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
ایرانی وزیر خارجہ عباس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.