امریکا اپنی ضد پر قائم رہا تو آخر تک لڑیں گے: چین
امریکا اپنی ضد پر قائم رہا تو آخر تک لڑیں گے: چین کا سخت ردعمل
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مزید 50 فیصد ٹیرف کی دھمکی پر چین کا سخت ردعمل سامنے آ گیا۔ ترجمان چینی وزارتِ تجارت نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا اپنی ضد پر قائم رہا تو چین آخر تک لڑے گا۔ ، امریکا کے اس طرح کے اقدامات کبھی قبول نہیں کریں گے ۔ چینی ترجمان نے کہا ہے امریکا کی جانب سے لگائے جانے والے نام نہاد ٹیرف بلاجواز ہیں، جنہیں چین سختی سے مسترد کرتا ہے۔ انہوں نے امریکی رویے کو بلیک میلنگ قرار دیتے ہوئے کہا کہ چین ایسے کسی بھی دباؤ کے سامنے سر نہیں جھکائے گا۔ ، ٹرمپ کی دھمکی نے امریکا کے بلیک میلنگ رویے کو ایک بار پھر بے نقاب کر دیا ہے۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ امریکا ٹیرف بڑھاتا رہا تو چین اپنے حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لیے سخت جوابی اقدامات کرے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
چین
چینی ترجمان
ٹرمپ کی دھمکی
50 فیصد ٹیرف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.