ججز ٹرانسفر اور سنیارٹی کا تنازع کیس سماعت کےلیے مقرر
ججز کے تبادلے کا تنازع: سپریم کورٹ میں ججز ٹرانسفر اور سنیارٹی کیس کی سماعت مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز کے ٹرانسفر اور سنیارٹی تنازع سے متعلق کی سماعت سپریم کورٹ کا پانچ رکنی آئینی بینچ 14 اپریل کو کرے گا۔ ججز کے تبادلے کے خلاف تمام درخواستیں بھی سماعت کے لیے ساتھ ہی مقرر کی گئی ہیں۔ جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ 14 اپریل کو کیس کی سماعت کرے گا۔ بینچ میں جسٹس نعیم افغان، جسٹس شاہد بلال، جسٹس صلاح الدین پنور اور جسٹس شکیل احمد شامل ہیں۔ جسٹس محسن اختر کیانی سمیت پانچ ججز نے ججز کے تبادلے کو چیلنج کیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
سپریم کورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ
جسٹس شکیل احمد
جسٹس محمد علی مظہر
ججز ٹرانسفر
ججز کے ٹرانسفر اور سنیارٹی تنازع
تبصرے
Please keep the discussion respectful.