جمشید دستی نااہلی ، جعلی ڈگری کیس کی سماعت آج ہو گی
جمشید دستی کا جعلی ڈگری کیس: 9 اپریل کو اہم سماعت متوقع
ملتان ( سپیشل رپورٹر)جمشید دستی نااہلی اور جعلی ڈگری کیس کی سماعت 9 اپریل کو ہو گی. ملتان میں ڈسٹرکٹ سیشن جج جعلی ڈگری کیس کی سماعت کریں گے ۔ جبکہ الیکشن کمیشن میں اپالو ملز اثاثہ جات کیس اور بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی نے بی اے کی ڈگری جعلی کیس کی سماعت ہو گی۔ ریفرنس قومی اسمبلی کے سپیکر ایاز صادق نے بھیجا ھے ریفرنس کی سماعت الیکشن کمیشن کے چار ممبران کر رھے ھیں مہر امیر اکبر سیال فیضں الحسن چانڈیہ اور ملک ذولفقار ڈوگر نے درخواست دے رکھی ھے جبکہ سیشن جج ملتان عبد الرحیم ایم کی مدرسے کی سند دو ہزار دس میں سپریم کورٹ کی طرف سے جعلی قرار دینے کی بھی سماعت کریں گے۔ جس میں جمشید دستی کو دو ہزار دس میں نااہل قرار دیا گیا تھا۔ الیکشن دو ہزار چوبیس میں اپنی تعلیم ایف اے ظاہر کی تھی ۔ جمشید دستی نااہلی کیس کی سماعت 9 اپریل کو ہو گی اپالو ملز اثاثہ جات کیس اور بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی نے بی اے کی ڈگری جعلی قرار دے دی۔ ریفرنس قومی اسمبلی کے سپیکر ایاز صادق نے بھیجا ھے ریفرنس کی سماعت الیکشن کمیشن کے چار ممبران کر رھے ھیں مہر امیر اکبر سیال فیضں الحسن چانڈیہ اور ملک ذولفقار ڈوگر نے درخواست دے رکھی ھے جبکہ سیشن جج ملتان عبد الرحیم ایم کی مدرسے کی سند دو ہزار دس میں سپریم کورٹ کی طرف سے جعلی قرار دینے کی بھی سماعت کریں گے۔ جس میں جمشید دستی کو دو ہزار دس میں نااہل قرار دیا گیا تھا الیکشن دو ہزار چوبیس میں اپنی تعلیم ایف اے ظاہر کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
breaking news
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.