تجارتی تعلقات اور نیا ٹیرف: پاکستان کا اعلیٰ وفد امریکہ روانہ ہوگا
امریکہ سے تجارتی تعلقات اور نیا ٹیرف پر مذاکرات کی تیاری
تجارتی تعلقات ،نیا ٹیرف:پاکستانی وفدامریکا جائیگا ایک نیوز:پاکستان نے امریکہ کے ساتھ تجارتی تعلقات کے فروغ اور نئے ٹیرف کے حوالے سے مذاکرات کیلئے اعلی سطحی وفد بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرِ اعظم کی ہدایت پر وفد میں معروف کاروباری شخصیات اور برآمد کندگان کی بھی شمولیت کا امکان ہے۔ ،وفد کو وزیرِ اعظم کی جانب سے امریکہ کی جانب سے درآمدات پر لگائے گئے نئے ٹیرف پر مذاکرات کے بعد مستقبل کیلئے باہمی طور پر مفید لائحہ عمل طے کرنے کا ٹاسک سونپ دیا گیا۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت ملکی برآمدات میں اضافے اور امریکہ کی جانب سے درآمدات پر لگائے گئے نئے ٹیرف پر جائزہ اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ ، اجلاس میں نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزراء احد خان چیمہ، محمد اورنگزیب، علی پرویز ملک، مشیر وزیرِ اعظم سید توقیر شاہ، معاونین خصوصی طارق فاطمی، ہارون اختر، وزیرِ اعظم کے کوارڈینیٹر رانا احسان افضل اور متعلقہ اعلی حکام نے شرکت کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
India
Hindi news
breaking news
news bulletin
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
وزیر اعظم
اعلیٰ سطحی وفد
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف
پاکستانی وفد
تجارتی تعلقات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.