امریکا کا چین پر 104 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان
چین پر 104 فیصد ٹیرف، امریکا کا سخت معاشی اقدام
امریکا کا چین پر 104 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان امریکا اور چین میں تجارتی جنگ میں شدت آگئی، امریکا نے چین پر 104 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔ وائٹ ہاؤس کی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ چین پر آج سے 104 فیصد ٹیرف نافذ ہوگا، چین کا ٹیرف پر جوابی کارروائی کرنا غلطی تھی۔ ، اگر چین معاہدہ کرتا ہے تو ٹرمپ کی جانب سے ریلیف ملے گا۔ پریس سیکرٹری وائٹ ہاؤس کا بھی اپنے بیان میں کہنا تھا کہ 70 ملک امریکی ٹیرف پر بات چیت شروع کرنے کیلئے رابطہ کر چکے، معاہدے ان سے کئے جائیں گے۔ جو امریکا کو فائدہ پہنچائیں اور تجارتی خسارہ پورا کریں، ہر ملک کیلئے تمام آپشن مذاکرات کی میز پر ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Pakistan news
Hindi news
latest news
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
معاہدے
وائٹ ہاؤس
امریکا کا چین
پریس سیکرٹری وائٹ ہاؤس
امریکی ٹیرف پر بات چیت شروع
چین کا ٹیرف پر جوابی کارروائی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.