این ایف سی کے 256 ارب روپے لے کر رہیں گے، علی امین
علی امین گنڈاپور کا وعدہ: 256 ارب روپے کا حق چھین کر لیں گے
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا کہنا ہے کہ این ایف سی میں 256 ارب روپے ہمارا آئینی حق ہے جو نہیں دیا گیا۔ ہمارا حق نہیں دوگے تو چھین کر لیں گے۔مردان میں ایک تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ اپناتن من دھن قربان کریں گے۔ ،پاکستان کومافیا سے آزاد کرائیں گے، کوئی پیچھے دھکیلےگا تو زور لگا کر آگے آئیں گے۔ علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ قرضوں پر چلنے والی قوم آزاد اور ترقی یافتہ نہیں بن سکتی، 13 ماہ میں 50 ارب روپے کا قرض اتارچکے۔ آئندہ بجٹ میں ارکان اسمبلی کو 50،50 کروڑ روپے دیں گے۔ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ہم نے مل کر محنت اور اپنے پاؤں پر کھڑے ہوناہے، صحت، تعلیم اور انفرااسٹرکچر کیلئے بجٹ مختص کریں گے۔ آنےوالابجٹ ہمارےوژن کےمطابق ہوگا۔ بڑی اسکیمیں اے ڈی پی میں آئیں گی، ان علاقوں کوبھی آگےلائیں گے جو پیچھے رہ گئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
breaking news
news bulletin
headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
علی امین
آئندہ بجٹ
بڑی اسکیمیں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.