وزیراعظم شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان کا رابطہ
وزیراعظم شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان کا رابطہ، حجاج کرام کے مسائل پر گفتگو
وزیر اعظم شہباز شریف سے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے رابطہ کیا ہے۔ ، اس دوران ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ ترجمان جے یو آئی کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم کو پرائیویٹ حجاج کے مسائل سے آگاہ کیا۔ ترجمان کے مطابق مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پرائیویٹ سیکٹر کے حجاج کرام کےلیے حج ادائیگی کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کو ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔ اور وزیراعظم نے فوری طور پر وزارت خارجہ کو حجاج کرام کےلیے فوری اقدامات اٹھانے کا حکم دیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
India
breaking news
news bulletin
Editorial
Magazine News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیراعظم
وزیر اعظم شہباز شریف
مولانا فضل الرحمان
جے یو آئی ف
جمعیت علماء اسلام
ترجمان جے یو آئی
مولانا فضل الرحمان کا رابطہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.