جسٹس محسن اختر کیانی کا کیس ٹرانسفر سے انکار، اصولی موقف سامنے آگیا
کوئی کیس ٹرانسفر نہیں کروں گا، جسٹس محسن اختر کیانی
اسلام آباد ہائی کورٹ میں کیسز ٹرانسفر کرنے پر نئی پیش رفت سامنے آئے ہے، ۔ جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس سردار اعجاز اسحٰق نے ایک سے دوسرے بینچ میں کیسز ٹرانسفر کرنے پر سوالات اٹھا دیے، ۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا ہے کہ میرا اصولی موقف ہے کوئی کیس ٹرانسفر نہیں کروں گا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ایک کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ قائم مقام چیف جسٹس انتظامی سائیڈ پر کوئی ایسا آرڈر نہیں کر سکتے۔ ، ایسا نہیں ہو سکتا کہ سنگل بینچ کا کیس اٹھا کر ڈویژن بینچ میں لگا دیں۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے واضح کیا کہ میرا اصولی موقف ہے کہ میں کوئی کیس ٹرانسفر نہیں کروں گا۔ واضح رہے کہ 3 روز قبل بھی دونوں ججز نے سنگل بینچ کے مقدمات اچانک ڈویژن بینچ کو منتقل کرنے پر اظہارِ حیرانی کیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
latest news
breaking news
news headlines
headlines
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
google news
اسلام آباد ہائی کورٹ
جسٹس محسن اختر کیانی
جسٹس سردار اعجاز اسحٰق
قائم مقام چیف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.