ٹرمپ کا90روز کیلئے ٹیرف کو موخر کرنے کا اعلان
ٹرمپ کا ٹیرف مؤخر کرنے کا اعلان، عالمی تجارتی پالیسیوں میں نئی لچک
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو میں کہا ہے کہ تمام ممالک ٹیرف پر ڈیل کرنا چاہتے ہیں۔ ،جو ممالک جوابی ٹیرف نہیں لگا رہے ان کو وقت دیا ہے۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ سٹاک مارکیٹ میں مندی کی وجہ ٹیرف کو قرار نہیں دیا جا سکتا ۔ ،بائیڈن دور کی خراب تجارتی پالیسیوں سے سٹاک مارکیٹ میں بحران آیا۔ ، امریکی صدر بائیڈن کے دور میں چین نے بہت زیادہ فائدہ اٹھایا۔ چین کے ساتھ امریکا کو ٹریلین ڈالر کا تجارتی خسارہ ہوا۔ ،امریکی صدر نے 90روز کیلئے ٹیرف کو موخر کرنے کا اعلان بھی کر دیا۔ ،ٹیرف کو مختصر وقت کیلئے واپس لیا ہے، تجارتی خسارے میں چین کو الزام نہیں دے رہا۔ انہوں نے کہا کہ یہاں بیٹھے نااہل لوگ ذمہ دار تھے۔ ،ایران نے معاہدہ نہ کیا تو فوجی طاقت کا استعمال کریں گے۔ ، فوج کی ضرورت پڑی تو ہمارے پاس موجود ہے،اسرائیل ہمارےساتھ ہو جائیگا۔ ، ایران کو جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
امریکی صدر
بائیڈن
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ
تمام ممالک ٹیرف پر ڈیل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.