علی امین گنڈاپور کا پی ٹی آئی میں اختلافات کا اعتراف
علی امین گنڈاپور کا پی ٹی آئی میں اختلافات کا اعتراف، جمہوریت کا حسن قرار دیا
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے پی ٹی آئی میں اختلافات کا اعتراف کر لیا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر گھر اور پارٹی میں اختلافات ہوتے ہیں یہ جمہوریت کا حسن ہے۔ ، اختلافی معاملات کو پارٹی کے اندر ہی حل کرلیں گے، جس نے بیان دیا وہی تشریح کرے زیادہ بہتر ہوگا، ہر بندے کو مطمئن کرنا میرے بس کی بات نہیں۔ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ معدنیات کے حوالے سے خیبرپختونخوا خود کفیل صوبہ ہے، ۔ صوبے کی معدنیات استعمال ہورہی تھیں پیسہ نہیں آرہا تھا، معدنیات کے حوالے سے کسی اور کو اختیار دینے سے متعلق پراپیگنڈا کیا جارہا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا مزید کہنا تھا کہ صوبے کے حقوق کسی کو نہیں دیں گے، غیرقانونی مائننگ کی اجازت نہیں دے سکتے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
علی امین گنڈا پور
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور
اختلافات کا اعتراف
اختلافی معاملات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.