پی ٹی آئی کا ایجنڈا پاکستان کی ترقی روکنا ہے: طلال چودھری
طلال چودھری: پی ٹی آئی سیاسی دہشتگردی کے ذریعے ترقی کا راستہ روکتی ہے
وزیر مملکت برائے داخلہ طلا ل چودھری نے کہا کہ پی ٹی آئی کا ایجنڈا پاکستان کی ترقی روکنا ہے۔ وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چودھری کا کہنا تھا کہ انتشاری ٹولہ ریاست کو بلیک میل کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا۔ ، پاکستان کی معیشت جب بہتر ہونے لگتی ہے یہ لوگ سرگرم ہو جاتے ہیں، یہ گروپ آئی ایم ایف کو خط لکھ کر سیاسی دہشتگردی کرتا ہے۔ طلال چودھری کا مزید کہنا تھا کہ کبھی ہڑتال، کبھی لانگ مارچ، کبھی دھاوے کی کال آتی ہے، ریاست نہ پہلے بلیک میل ہوئی نہ اب ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
پی ٹی آئی
آئی ایم ایف
طلال چودھری
. وزیر مملکت برائے داخلہ طلا ل چودھری
بلیک میل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.