سعودی عرب میں تیل اور گیس کے 14 نئے ذخائر دریافت
سعودی عرب میں تیل اور گیس کے 14 نئے ذخائر کی دریافت، سعودی وزیرِ توانائی کا اعلان
سعودی عرب میں تیل اور گیس کے 14 نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اس حوالے سے سعودی وزیرِ توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی آئل کمپنی آرامکو نے منطقہ شرقیہ اور الربع الخالی میں تیل اور قدرتی گیس کے 14 نئے ذخائر دریافت کیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان دریافتوں میں آئل کی 6 فیلڈز اور 2 ذخائر ہیں جبکہ قدرتی گیس کی 2 فیلڈز اور 4 ذخائر ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
India
Hindi news
breaking news
news bulletin
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
سعودی عرب
قدرتی گیس
عرب میڈیا
میڈیا رپورٹس
نئے ذخائر دریافت
14 نئے ذخائر دریافت
شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.