نواز شریف کی عوامی رابطے کے لیے ملک گیر جلسوں کا آغاز
سابق وزیراعظم نواز شریف کا بلوچستان کے مسائل حل کرنے کے لیے کردار ادا کرنے کا اعلان
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی بلآخر طویل عرصے بعد سیاسی میدان میں واپسی ہوگئی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف نے عوامی رابطے کے لیے ملک گیر جلسے جلوسوں کا پروگرام بنالیا جس کا آغاز پنجاب سے ہوگا۔ سابق وزیر اعظم بلوچستان کے مسائل حل کرنے کے لیے بھی کردار ادا کرنے کو تیار ہیں۔ دوسری جانب سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک نے نواز شریف کے ساتھ لاہور میں بیٹھک لگائی ۔ جس میں انہوں نے بلوچستان کے مسائل کے حل کے لیے نواز شریف سے کردار ادا کرنے کی درخواست کی۔ نواز شریف نے اپنا سیاسی اور جمہوری کردار ادا کرنے کی یقین دہانی کروائی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
نواز شریف
سابق وزیراعظم نواز شریف
سیاسی میدان میں واپسی
سابق وزیر اعظم بلوچستان
سابق وزیراعلیٰ بلوچستان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.