آئندہ ہفتے ملک میں شدید گرمی کی لہر آنے کی پیشگوئی
ملک میں شدید گرمی کی لہر: محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے کے دوران ملک میں شدید گرمی کی لہر آنے کی پیشگوئی کردی ہے۔ 13 اپریل سے فضا میں ہوا کے زیادہ دباؤ کے باعث ملک کے بیشتر علاقے گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 14 اپریل سے ملک کے جنوبی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔ سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں 13 سے 18 اپریل کے دوران درجہ حرارت معمول سے 6 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ اسی طرح ملک کے بالائی علاقوں، وسطی و بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں 14 سے 18 اپریل کے دوران دن کا درجہ حرارت معمول سے 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
محکمہ موسمیات
شدید گرمی
سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان
گرمی کی لپیٹ
کشمیر اور گلگت بلتستان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.