پاکستان اور ترکیہ کی تیل و گیس کی تلاش کیلئے معاہدے پر دستخط
پاکستان اور ترکیہ کا تیل و گیس معاہدہ، انڈس و مکران بیسنز میں مواقع
اسلام آباد: پاکستان اور ترکیہ کی جانب سے تیل و گیس کی تلاش کیلئے مشترکہ معاہدے پر دستخط کر لیے گئے۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی معاونت سے پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کے موقع 2025 پر پاکستان اور ترکیہ نے یہ اہم فیصلہ کیا۔ سیسمک مطالعات کی جانب سے آف شور میں بڑے ذخائر کی موجودگی کی نشاندہی کی گئی ہے،۔ انڈس اور مکران بیسنز میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں،۔ تاہم فروری 2025 میں پاکستان نے مکران و انڈس بیسنز کے 40 بلاکس کی نیلامی کا اعلان کیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
معاہدے پر دستخط
پاکستان اور ترکیہ
سیسمک مطالعات
مکران و انڈس بیسنز
بڑے ذخائر کی موجودگی
پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.