بھارت اور نیپال میں شدید بارشوں سے 100 افراد ہلاک
شدید بارشوں نے بھارت اور نیپال میں تباہی مچائی، 100 افراد ہلاک
بھارت اور نیپال کے کچھ حصوں میں شدید بارش کے باعث بدھ سے اب تک تقریباً 100 افراد ہلاک ہو چکے ہیں،۔ جبکہ محکمہ موسمیات نے خطے میں مزید غیر موسمی بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق بھارتی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے بدھ کے روز ملک کے لیے ایک کثیر خطرے کی وارننگ جاری کی تھی- ، جس میں مغربی حصوں میں ہیٹ ویو کی صورتحال اور مشرقی اور وسطی علاقے میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی ہواؤں کی پیش گئی کی گئی تھی۔ ریاست کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈپارٹمنٹ کے ایک سینئر عہدیدار نے ’رائٹرز‘ کو بتایا کہ مشرقی ریاست بہار میں بدھ سے اب تک بارش سے متعلقہ واقعات میں کم از کم 64 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
محکمہ موسمیات
گرج چمک
شدید بارشوں
خبر رساں ایجنسی رائٹرز
100 افراد ہلاک
بھارت اور نیپال
مشرقی اور وسطی علاقے
طوفانی ہواؤں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.