پانچ روز تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ
پانچ روز تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ: ننکانہ صاحب میں بیساکھی میلے کی تیاری
بیساکھی میلے کے موقع پر ننکانہ صاحب کی ضلعی انتظامیہ نے تعلیمی ادارے 5 دن بند رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ننکانہ صاحب ضلعی انتظامیہ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ بیساکھی میلہ میں شرکت کے لیے بھارت سے سکھ یاتریوں کی ایک بڑی تعداد پاکستان پہنچ چکی ہے۔ انڈیا سے 7 ہزار کے قریب سکھ یاتری ننکانہ صاحب پہنچیں گے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر سے بھی ہزاروں سکھ یاتری بیساکھی میلہ میں شرکت کریں گے۔ ، مرکزی تقریب 14 اپریل کو ہو گی۔ ڈی پی او کی ہدایت پر سکھ برادری کے بیساکھی میلے کا پولیس نے سیکیورٹی پلان جاری کر دیا ہے۔ ترجمان پولیس کے مطابق 2000 پولیس افسران و جوان سیکیورٹی ڈیوٹی پر مامور ہوں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
مرکزی تقریب
بیساکھی میلہ
پانچ روز تعلیمی ادارے بند
ننکانہ صاحب
ڈی پی او
سکھ برادری
بیساکھی میلے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.