حکومت کسی اصول پر کمپرؤمائز نہیں کرے گی:اسحاق ڈار
حکومت کسی اصول پر کمپرؤمائز نہیں کرے گی، اسحاق ڈار کا مؤقف
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت کسی اصول پر کمپرؤمائز نہیں کرے گی۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ اگر کسی کوسزا ہوئی ہےتو ہم کیا کرسکتےہیں،۔ جن لوگوں نے نو مئی کےواقعات کیے وہ اس کی قیمت ادا کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نومئی واقعات میں شواہد کی بنیاد پرسزاؤں کا عمل جاری ہے۔ ، کسی نےسیاست کرنی ہے تو پاکستان جاکرکرے، حکومت کسی اصول پر کمپرؤمائزنہیں کرے گی۔ ، لاکھوں ڈالر دے کر پاکستانی اداروں کو بدنام کرنا قابل مذمت ہے۔ نائب وزیراعظم کا کہنا تھا کہ میاں محمد نواز شریف کی طبیعت ٹھیک ہے۰۔ روٹین کے مطابق چیک اپ ہو گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Editorial
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم
لندن میں میڈیا سے گفتگو
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار
کمپرؤمائز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.