ضلع کرم میں تمام بنکرز مسمار، اسلحہ جمع کرنے کا عمل شروع
ضلع کرم میں بنکرز مسمار، اسلحہ جمع کرنے کا عمل شروع: امن کا نیا مرحلہ
ضلع کرم میں قیام امن کا دوسرے مرحلے میں بنکرزکی مسماری کا عمل مکمل ہوگیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق ضلع کرم میں تمام بنکرز کو مسمار کیا گیا ہے، ۔ بنکرز ختم کرنے کیخلاف بلا تفریق کارروائیاں عمل میں لائی گئی ہیں۔ ، پورے کرم کو بنکرز سے پاک کیا گیا ہے، اب اسلحہ جمع کرنے کا عمل شروع ہوگا۔ ضلعی انتظامیہ نے مزید بتایا کہ جتنا بھی غیرقانونی اسلحہ ہے وہ جمع کیا جائے گا،۔ اسلحہ جمع کرنے پر تمام فریقین پہلے ہی رضامندی ظاہر کر چکے ہیں۔ ، پولیس اوردیگر اداروں کے تعاون سے ضلع کرم میں امن کا قیام ممکن ہوا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Hindi news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
ضلعی انتظامیہ
ضلع کرم
رضامندی ظاہر
بنکرز ختم
اسلحہ جمع
غیرقانونی اسلحہ
امن کا قیام
عمل شروع
بنکرز کو مسمار
بنکرزکی مسماری
قیام امن کا دوسرے مرحلے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.