پولیس ڈسپلن فورس ہے، کسی کی ذاتی ملکیت نہیں، جسٹس علی ضیاء
لاہور ہائیکورٹ برہم: پولیس ڈسپلن فورس ہے کسی کی ذاتی ملکیت نہیں
لاہورہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیاء باجوہ نے کہا کہ پولیس ڈسپلن فورس ہے کسی کی ذاتی ملکیت نہیں ہے۔ ، کوئی کالا چور بھی ہو اس کو قانون کے مطابق سزا دیں۔ لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کی جانب سے پتنگ بازوں کو گنجا کر کے ویڈیو اپ لوڈ کرنے کے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل میاں علی حیدر کی طرف سے ویڈیو اپ لوڈ کے معاملے پر ذمہ دار پولیس افسران کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی کی استدعا کی گئی۔ جسٹس علی ضیا باجوہ نے پولیس کے رویے پر برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ کیا اس ملک میں کوئی قانون رہ گیا ہے یا نہیں؟، ملزمان کو گنجا کرنے کے بعد ویڈیو میں بھارتی فلم کا کلپ مکس کرکے پولیس کے آفیشل سوشل میڈیا پیج پر اپلوڈ کیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
Hindi news
news bulletin
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
لاہور ہائیکورٹ
توہین عدالت
جسٹس علی ضیاء
لاہورہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیاء باجوہ
آفیشل سوشل میڈیا پیج
تبصرے
Please keep the discussion respectful.