ایران میں قتل کیے جانے والے پاکستانیوں کی فہرست جاری
مہرستان میں دہشتگردی: ایران میں قتل کیے جانے والے پاکستانیوں کی شناخت
ایران میں دہشتگردوں کے حملے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں کی فہرست جاری کردی گئی۔ ایران میں پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو نے 2 روز قبل ایران میں دہشتگردوں کے حملے میں قتل کیے جانے والے 8 پاکستانی شہریوں کی فہرست جاری کردی۔ ایران میں پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو کے مطابق بہاولپورکے 8 محنت کش پاکستانی ایران کے شہر مہرستان میں جاں بحق ہوئے۔ پاکستانی سفیر نے بتایا کہ جاں بحق افراد میں محمد عامر، محمد دلشاد، محمد ناصر، ملک جمشید، محمد دانش، محمد نعیم، غلام جعفر اورمحمد خالد شامل ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
دہشتگردوں
پاکستانیوں
پاکستانی سفیر
ایران میں دہشتگردوں
ایران میں پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو
مہرستان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.