خیبرپختونخوا میں طالبات کےلیے مفت ٹرانسپورٹ فراہم کرنے کا فیصلہ
طالبات کےلیے مفت ٹرانسپورٹ فراہم کرنے کافیصلہ
خیبرپختونخوا حکومت کا مڈل اسکول کی طالبات کےلیے مفت ٹرانسپورٹ فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ پی آئی یو نے 10 اضلاع کے ایجوکیشن افسران کو مراسلہ ارسال کردیا۔ ، ابتدائی مرحلے میں ٹرانسپورٹ کی سہولت10پسماندہ اضلاع کی طالبات کودی جائے گی۔ اپر و لوئر کوہستان، کولئی پالس، تورغر، لکی مروت، ڈی آئی خان، ہنگو، کوہاٹ، بنوں اور چارسدہ شامل ہیں۔ فیصلے کا اطلاق آئندہ تعلیمی سال کےآغاز سے ہوگا۔ مراسلے کے مطابق حکومتی اقدام سے طالبات کو درپیش سفری مسائل کم ہوں گے۔ ، وہ طالبات جن کا اسکول گھر سے ڈیڑھ کلومیٹر یا زیادہ فاصلے پر ہے وہ مستفید ہوں گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
ٹرانسپورٹ
خیبرپختونخوا حکومت
طالبات
ابتدائی مرحلے
پی آئی یو
10پسماندہ اضلاع
تبصرے
Please keep the discussion respectful.