اوورسیز پاکستانی پاکستان کا روشن چہرہ ہیں ؛ آرمی چیف
اوورسیز پاکستانی پاکستان کا روشن چہرہ ہیں – آرمی چیف کا اہم بیان
اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی صرف سفیر نہیں بلکہ پاکستان کی وہ روشنی ہیں جو دنیا بھر میں جگمگاتی ہے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اسلام آباد میں پہلے اوورسیز پاکستانی کنونشن سے خطاب کیا ۔ جس میں انہوں نے اوورسیز پاکستانیوں کے جذبات کو سراہتے ہوئے کہا کہ میں آج بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے جذبے سے بے حد متاثر ہوا ہوں۔ اور آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ ہمارے دلوں میں آپ کے لیے جو محبت ہے وہ اس سے کہیں زیادہ گہری ہے۔ جنرل عاصم منیر نے کہا کہ کچھ لوگ برین ڈرین کا تاثر دیتے ہیں لیکن وہ جان لیں کہ یہ درحقیقت برین گین ہے۔ اور بیرون ملک مقیم پاکستانی اس کی بہترین مثال ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
آرمی چیف
بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں
آرمی چیف جنرل عاصم منیر
اوورسیز پاکستانیوں
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.