ایران میں قتل ہونیوالے پاکستانی – میتیں بہاولپور پہنچ گئیں
ایران میں قتل ہونیوالے پاکستانی، لواحقین کو میتیں سپرد
ایران میں قتل ہونیوالے8پاکستانیوں کی میتیں بہاولپور پہنچ گئیں ایران میں قتل ہونے والے8پاکستانیوں کی میتیں بہاولپور پہنچا دی گئیں۔ ذرائع کے مطابق میتوں کو بہاولپور ایئرپورٹ پر لواحقین کے حوالے کیا گیا۔ ،میتیں آبائی علاقوں خانقاہ شریف اور احمدپور شرقیہ روانہ ہوئیں۔ ،حکومتِ پاکستان کی کوششوں اور سفارتی رابطوں کے بعد میتوں کو وطن واپس لانے کے لیے خصوصی پرواز کا انتظام کیا گیا تھا۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں ایران میں دہشت گردوں نے حملہ کر کے 8پاکستانیوں کو قتل کر دیا تھا۔ ، و ا قعہ ضلع مہرستان کے گاؤں حائض آباد میں پیش آیا تھا۔ ،تمام مقتولین کو ہاتھ پاؤں باندھ کر گولیاں ماری گئیں،مقتولین ایک ورکشاپ میں رہائش پذیر تھے۔ یہ ورکشاپ پالش، پینٹنگ اور کار مرمت کا مرکز تھی،حملہ آوروں نے رات کے وقت ورکشاپ میں گھس کر فائرنگ کی۔ ،جاں بحق افراد میں دِلشاداُس کا بیٹا نعیم، جعفر، دانش اور ناصر شامل ہیں،تمام مقتولین کا تعلق پاکستان کے صوبہ پنجاب سے تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
news today
today news paper
Pakistan news
news headlines
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
دہشت گردوں
8پاکستانیوں
بہاولپور
خانقاہ شریف
احمدپور شرقیہ
سفارتی رابطوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.