کراچی والوں کیلئے بجلی 6 روپے 62 پیسے سستی ہونے کا امکان
کراچی والوں کیلئے بجلی سستی ہونے کا امکان – نیپرا کا فیصلہ محفوظ
کراچی والوں کے لیے فروری کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 6 روپے 62 پیسے سستی ہونے کا امکان ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں کے الیکٹرک کی فروری کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ پرعوامی سماعت مکمل ہو گئی،۔ جس کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا گیا جوبعد میں جاری کیا جائےگا۔ واضح رہے کہ کے الیکٹرک نے صارفین کو 6 ارب 66 کروڑ 20 لاکھ روپے ری فنڈ کرنے کی درخواست دی تھی- ، نیپرا کی من و عن منظوری پرکے الیکٹرک صارفین کے لیے 6 روپے 62 پیسے فی یونٹ کمی بنےگی۔ ۔3 اپریل 2025 کو وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے گھریلو صارفین کے لیے قیمتوں میں 7 روپے 41 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان کیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
breaking news
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
ماہانہ ایڈجسٹمنٹ
فی یونٹ
وزیراعظم شہباز شریف
نیپرا
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی
گھریلو صارفین
عوامی سماعت
الیکٹرک
سستی ہونے
اہانہ ایڈجسٹمنٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.