اللہ نے معیشت کو استحکام بخشا ہے، وزیراعظم
اللہ نے معیشت کو استحکام بخشا، پاکستان اسپیڈ سے ترقی جاری: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اجتماعی کوششوں کے نتیجے مں اللہ تعالیٰ نے معیشت کو استحاکم بخشا ہے۔ ، انشااللہ ہم ترقی اور خوشحالی کے سفر پر چل نکلے ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ وزیر داخلہ محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ یہ منصوبہ 60 دن کے بجائے 35 دن میں مکمل کرنے کا اعلان کیا ہے، ۔ مجھے ان کی بات پر پورا یقین ہے کہ ماضی میں اس قسم کے اعلانات کو انہوں نے عملی جامہ پہنایا ہے۔ ، یہ شہباز اسپیڈ ہے اور نہ محسن نقوی اسپیڈ ہے بلکہ یہ پاکستان اسپیڈ ہے۔ وزیراعظم نے مزید کہا کہ اجتماعی کاوشوں کے نتیجے میں اللہ تعالیٰ نے پاکستان کی ریٹنگ کو بہتر کردیا ہے۔ اور انٹرنیشنل ایجنسی فِچ نے پاکستان کے آؤٹ لک کو ٹرپل سی کو بی مائنس میں بدل دیا ہے اور آؤٹ لک کو مستحکم قرار دیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
epaper today
city news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف
محسن نقوی
وزیر داخلہ محسن نقوی
پاکستان کی ریٹنگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.