کانگو میں کشتی ڈوب گئی، 50 افراد ہلاک، 200 لاپتہ
کانگو کشتی حادثہ: 50 افراد ہلاک، 200 لاپتہ، آتشزدگی سے کشتی ڈوب گئی
کانگو میں کشتی ڈوبنے سے خواتین اور بچوں سمیت 50 افراد ہلاک ہو گئے، - 100 کو بچالیا گیا جبکہ 200 مسافر لاپتہ ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کشتی کو ہولناک حادثہ کانگو کے شمال مغربی علاقے میں پیش آیا،۔ جہاں آتشزدگی کے بعد کشتی ڈوب گئی، جس میں کم از کم 50 افراد ہلاک ہوگئے،۔ مرنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق کشتی میں ایک خاتون کھانا پکا رہی تھی کہ اچانک آگ بھڑک اُٹھی،۔ جس کے باعث بھگدڑ مچ گئی اور کشتی الٹ گئی۔ حکام کے مطابق اب تک 200 افراد لاپتا ہیں۔ جن کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
غیر ملکی میڈیا رپورٹس
کانگو میں کشتی ڈوب گئی،
مقامی ذرائع
بھگدڑ مچ گئی
اچانک آگ بھڑک اُٹھی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.