روس نے افغان طالبان کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے خارج کر دیا
روسی سپریم کورٹ کا فیصلہ: طالبان اب دہشتگرد فہرست میں شامل نہیں
ماسکو: روس نے افغان طالبان کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکال دیا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق روس کی سپریم کورٹ نے روسی پراسیکیوٹر جنرل کی درخواست پر طالبان پر روس کی جانب سے عائد پابندی معطل کردی ہے۔ روس نے 2003 میں افغان طالبان کو باضابطہ طور پر دہشت گرد تنظیم قرار دیا تھا۔ روس کی جانب سے عائد پابندی ختم ہونے سے ماسکو اور افغان قیادت کے تعلقات مزید بہتر ہونے اور تعاون بڑھانے کی راہ ہموار ہونےکا امکان ہے۔ خیال رہے کہ اگست 2001 میں دوبارہ اقتدار سنبھالنے کے بعد سے کوئی بھی ملک اس وقت طالبان حکومت کو تسلیم نہیں کرتا۔ تاہم روس بتدریج طالبان کے ساتھ تعلقات استوار کر رہا ہے۔ گزشتہ برس روسی صدر پیوٹن دہشت گردی کے خلاف جنگ میں طالبان کو اتحادی بھی قرار دے چکے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news
abc news
google news
جنگ
پابندی ختم
افغان طالبان
روسی صدر پیوٹن
دہشت گرد تنظیموں
برطانوی خبر ایجنسی
ماسکو اور افغان قیادت
پابندی معطل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.