جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس عقیل عباسی سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کا حصہ بن گئے
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں جسٹس علی باقر نجفی اور عقیل عباسی کی شمولیت
جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس عقیل عباسی سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں شامل اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس عقیل عباسی کو آئینی بینچ میں شامل کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن کی اکثریت نے دونوں ججز کے ناموں کی منظوری دی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ جسٹس عقیل عباسی کے نام کی منظوری 8 ووٹوں کی اکثریت نے دی جبکہ جسٹس علی باقر نجفی کو 7 ووٹ ملے۔ ذرائع کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے آئینی بینچز میں مزید ججز کی تعیناتی کی مخالفت کی۔ جبکہ بیرسٹر علی ظفر اور بیرسٹر گوہر نے بھی آئینی بینچز میں مزید ججز کو تعینات کرنے کی مخالفت کی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ مخالفت میں ووٹ دینے والے اراکین کا کہنا تھا کہ آئینی بینچز میں ججز کی نامزدگی کےلیے رولز بنائے جائیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
چیف جسٹس آف پاکستان
جسٹس عقیل عباسی
جوڈیشل کمیشن
آئینی بینچ میں شامل
جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس عقیل عباسی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.