ایران سعودی عرب کیساتھ تعلقات وسیع کرنے کیلئے تیار
ایران سعودی عرب کے ساتھ تعلقات بڑھانے کے لیے تیار، ایران کی قیادت کا اعلان
ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات وسیع کرنے کے لیے تیار ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے سعودی وزیرِ دفاع خالد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ دوستی اسلامی دنیا کے مفاد کے فروغ میں معاون و مدد گار ثابت ہو گی۔ ایرانی صدر نے کہا کہ ایران اور سعودی عرب مل کر خطے میں بہت سے مسائل حل کر سکتے ہیں۔ اور دونوں علاقائی تعاون میں ایک نمونہ بن سکتے ہیں۔ سعودی وزیرِ دفاع خالد بن سلمان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اس ملاقات کے حوالے سے بیان میں کہا ہے کہ قیادت کی ہدایت پر اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سے ملا قات کی۔ ، جس میں قیادت کی جانب سے نیک تمناؤں کا پیغام پہنچایا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
latest news
breaking news
بیٹھک نیوز
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
تعلقات
عرب میڈیا
ایرانی صدر
ایران سعودی عرب
سعودی وزیرِ دفاع خالد بن سلمان
دوستی اسلامی دنیا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.