گندم کی فی من قیمت 3400 سے کم ہو کر 2600 روپے ہو گئی
گندم کی قیمت میں کمی کے بعد آٹے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی
چیئرمین پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے بتایا ہے کہ گندم کی قیمت فی من 3400 سے کم ہو کر 2600 کے قریب آ گئی۔ عاصم رضا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ گندم کی قیمت میں کمی آنے کے بعد فوری طور پر آٹے کے تھیلے کی قیمت 200 روپے کم کر دی ہے۔ اُنہوں نے بتایا کہ 20 کلو آٹے کا تھیلہ 1700 سے کم ہو کر 1500 روپے پر فروخت ہو رہا ہے، ۔ کھلا آٹا بھی 10 روپے فی کلو سستا ہو گیا۔ چیئرمین پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے بتایا ہے کہ میدے اور فائن آٹے کی قیمت بھی 110 روپے کلو ہو گئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
news bulletin
head lines
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
چیئرمین پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن
عاصم رضا کھلا آٹا
گندم کی قیمت میں کمی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.