عمران خان سرخرو ہوں گے، کبھی ڈیل نہیں کرینگے: زرتاج گل
عمران خان سرخرو ہوں گے | زرتاج گل کا سندھ اور الیکشن پر دوٹوک مؤقف
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سرخرو ہوں گے وہ کبھی بھی ان سے ڈیل نہیں کریں گے۔ زرتاج گل نے کہا ہے کہ سندھ کی تمام نہریں انہوں نے خود بیچ دی ہیں۔ ، سندھ میں تحریک انصاف کا الیکشن چوری کیا گیا۔. زرتاج گل کا کہنا ہے کہ ہم آئین اور قانون کے مطابق انصاف کا دروازہ کھٹکھٹاتے ہیں۔ ، تمام صوبوں کے درمیان تفریق پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ پی ٹی آئی کی رہنما نے یہ بھی کہا ہے کہ سندھ میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی جیت چکی تھی۔ ؎، پورا سندھ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے نظریے کے ساتھ کھڑا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف
عمران خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان
زرتاج گل
انصاف کا دروازہ کھٹکھٹاتے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.